ہفتہ، 2 مئی، 2015
ہفتہ، 25 اپریل، 2015
عادل نیوز: قلفیاں۔ ۔
عادل نیوز کی قلفیاں
You Would Start Loving Urdu News After this!
تھوڑی پارلیمنٹ سے بھی تو وفا ہونی چاہیے۔ ۔
خواجہ ایتھکس کے اس شکوے سے پاکستان میں ہفتہ سیاست کا باقاعدہ طور پرآغاز ہوا اور خواجہ صاحب کہ اس شعر نے سچی مچی والی آگ لگا دی۔ آئیے اس ہفتے کی سیاسی کارگزاری اور شکوہء ایتھکس کے پسِ منظر پر نظرڈالتے ہیں۔

ڈراؤنی کہانیاں: غلطیاں دوسرا اور آخری حصہ
غلطیاں ۔ ۔
( دوسرا اور آخری حصہ)
نوٹ: کمزور دل کے افراد نہ پڑھیں۔۔۔!!
Read A New Urdu Story Every Week By Faraz Adil
ٹریسی کی اس گڑیا کے ساتھ بچپن کی ڈھیر
ساری یادیں وابستہ تھیں۔ بجپن میں ٹریسی کسی چیز سے نہ ڈرا کرتی تھی۔ اسکول سے
واپسی میں اجنبیوں سے بات چیت میں لگ جاتی اور جو بھی اسے کوئی ٹافی وغیرہ دیتا وہ
جھٹ سے کھا لیا کرتی۔ تھوڑا سا ڈر اور جھجک دل میں ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی خیال
کے پیشِ نظر رابرٹ اور جینفر نے یہ گڑیا اسے بطورِ تحفہ دی۔

ڈراؤنی کہانیاں: غلطیاں حصہ اول
غلطیاں ۔ ۔
(پہلا حصہ)
نوٹ:
کمزور دل کے افراد نہ پڑھیں!
Read A New Urdu Story Every Week By Faraz Adil
ٹریسی کو رشتے داروں کی طرف سے دی جانے والی دعوتوں میں جانے سے شدید چڑ تھی۔ آج
بھی اس نے صاف انکار کر دیا تھا۔ "ابھی پچھلے ہفتے ہی تو انکل ڈیوڈ نے ہائی
ٹی کی دعوت دی تھی۔ اب پھر ڈنر؟ میں کہیں نہیں جانے والی۔" اس نے چڑچڑے انداز
میں اعلان کیا۔ "میں جانتا ہوں تمہارے نہ جانے کی اصل وجہ کیا ہے؟"
ٹرسٹن نے پراسرار انداز میں کہا۔
غلطیاں ۔ ۔
(پہلا حصہ)
نوٹ: کمزور دل کے افراد نہ پڑھیں!
Read A New Urdu Story Every Week By Faraz Adil
ٹریسی کو رشتے داروں کی طرف سے دی جانے والی دعوتوں میں جانے سے شدید چڑ تھی۔ آج
بھی اس نے صاف انکار کر دیا تھا۔ "ابھی پچھلے ہفتے ہی تو انکل ڈیوڈ نے ہائی
ٹی کی دعوت دی تھی۔ اب پھر ڈنر؟ میں کہیں نہیں جانے والی۔" اس نے چڑچڑے انداز
میں اعلان کیا۔ "میں جانتا ہوں تمہارے نہ جانے کی اصل وجہ کیا ہے؟"
ٹرسٹن نے پراسرار انداز میں کہا۔جمعرات، 23 اپریل، 2015
عادل نیوز: مہمان نوازی
عادل نیوزمیں اس ہفتے' مہمان نوازی'
Urdu News In A Funny Refreshing Way!
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
اب کہ جو وطن بدر ہوا
پھر بنوںگا مہماں تمہارا ۔ ۔ !!
وزیرِ اعظم میاں بردبار شریف نے اس خوبصورت نغمے کے ساتھ لہک لہک کر چینی صدر زی ینگ پن (یا غالباً شی ینگ پن ۔ ۔ ان کے نام کو اردو میں شاید مولوی عبدلحق بھی ٹھیک نہ لکھ پائیں) کا استقبال کیا۔
9 سال
بعد ہونے والا چینی صدر کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔ اس خاص موقع پر